کین میک کلور (پیدائش: 25 اکتوبر 1994ء) نیوزی لینڈ کا فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینٹربری کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انہوں نے 15 اکتوبر 2015ء کو 2015-16ء پلنکیٹ شیلڈ میں فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [2] انہوں نے 17 جنوری 2016ء کو 2015-16ء فورڈ ٹرافی میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] مارچ 2018ء میں انہوں نے 2017-18ء پلنکیٹ شیلڈ سیزن میں کینٹربری کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔ [4] جون 2018ء میں انہیں 2018-19ء سیزن کے لیے کینٹربری کے ساتھ معاہدہ دیا گیا۔ [5] جون 2020ء میں کینٹربری نے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے قبل معاہدے کی پیشکش کی تھی۔ [6][7] نومبر 2020ء میں میک کلور کو دورہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف پریکٹس میچوں کے لیے نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [8][9]

کین میک کلور
شخصی معلومات
پیدائش 25 اکتوبر 1994ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینٹربری، نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ken McClure"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-29
  2. "Plunket Shield, Auckland v Canterbury at Auckland, Oct 15-18, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22
  3. "The Ford Trophy, Canterbury v Central Districts at Christchurch, Jan 17, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
  4. "Legspinner Ish Sodhi stars with seven wickets in Plunket Shield for ND"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-18
  5. "Central Districts drop Jesse Ryder from contracts list"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
  6. "Daryl Mitchell, Jeet Raval and Finn Allen among major domestic movers in New Zealand"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-15
  7. "Auckland lose Jeet Raval to Northern Districts, Finn Allen to Wellington in domestic contracts"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-15
  8. "Devon Conway included in New Zealand A squad to face West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12
  9. "Nicholls, Conway & Young to face West Indies in Queenstown"۔ New Zealand Cricket۔ 2020-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12