کیوبائی وُڈوو یا لا ریگلا ڈے ارارا،[1] ایک وڈوو مذہب ہے جو کیریبین سے شروع ہوا۔ یہ مذہب ہسپانوی سلطنت کے دور میں پروان چڑھا۔[2] کیوبائی وُڈوو تین شاخوں پر مشتمل ہے؛ ”دیسی امریکی شاخ“، جن کی روحیں امریکی نسب (بالعموم تائنو روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں؛ ”افریقی شاخ“، جن کی روحیں افریقی نسب (بالعموم فون اور ایوے روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں؛ اور ”یورپی شاخ“، جن کی روحیں یورپی نسب (بالعموم ہسپانوی روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Isabelle Leymarie۔ Músicas del Caribe 
  2. Nathaniel Murrell (2010)۔ Afro-Caribbean Religions: An Introduction to Their Historical, Cultural, and Sacred Traditions 
  3. "Vodu" 

بیرونی روابط

ترمیم