شمس الدین کیومرث

سلطنت دہلی کے خاندان غلاماں کا گیارہواں اور آخری حکمران جس نے محض کمسنی کی حالت میں اپنے سرپرست کے ماتحت حکومت کی۔
(کیومرث (دہلی) سے رجوع مکرر)

کیومرث (وفات: 13 جون1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں خلجی سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کر لیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔

شمس الدین کیومرث
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1285ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جون 1290ء (4–5 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان غلاماں   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 فروری 1290  – 13 جون 1290 
معز الدین کیقباد  
جلال الدین خلجی  
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم