کیون گوڈفری ڈارلنگٹن (پیدائش: 26 اپریل 1972ء) ایک گیانی-امریکی کرکٹ کوچ اور سابق کھلاڑی ہیں۔ وہ 1995ء سے 2002ء تک ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میں گیانا کے لیے دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلے۔ بعد ازاں انہوں نے 2010ء سے 2011 تک امریکہ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ 2020ء میں ڈارلنگٹن کو ریاستہائے متحدہ کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا۔ [1] 2023ء میں ڈارلنگٹن کو نمیبیا میں 2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف کے لیے یو ایس اے کی سینئر ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا۔

کیون ڈارلنگٹن
شخصی معلومات
پیدائش 26 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیو ایمسٹرڈیم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم
گیانا قومی کرکٹ ٹیم (1995–2002)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "USA name Kevin Darlington, Mujtaba as Under-19 coaches"