گیانا قومی کرکٹ ٹیم (انگریزی: Guyana national cricket team) گیانا کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کے زیر اہتمام گیانا کی قومی کرکٹ ٹیم ہے۔ گیانا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کا رکن ہے، جو اپنے طور پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا رکن ہے اور گیانائی کرکٹ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر کھیلتے ہیں۔

گیانا قومی کرکٹ ٹیم
Guyana National Cricket Team
افراد کار
کپتانلیون جانسن (فرسٹ کلاس اور لسٹ اے)
کوچریان ہرکیولس[1]
معلومات ٹیم
رنگسبز پیلا سرخ
تاسیس1965
پروویڈنس اسٹیڈیم
گنجائش15,000
تاریخ
چار روزہ جیتے7 (plus 1 shared)
WICB Cup جیتے7 (plus 2 shared)
CT20 جیتے1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sampson lone newcomer in Super50 squad; Crandon no longer Head Coach"۔ newsroom.gy۔ Newsroom Guyana۔ 21 October 2022