کیٹلن این گوری (پیدائش:3 مئی 1995ء) نیوزی لینڈ کی ایک۔خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2019ء میں انھیں بھارت کے خلاف سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے 6 فروری 2019ء کو بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کیا۔ [3]

کیٹلن گوری
ذاتی معلومات
مکمل نامکیٹلن این گوری
پیدائش (1995-05-03) 3 مئی 1995 (عمر 29 برس)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 54)6 فروری 2019  بمقابلہ  انڈیا
آخری ٹی208 فروری 2019  بمقابلہ  انڈیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15– تاحالناردرن ڈسٹرکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میچ 2
رنز بنائے 19
بیٹنگ اوسط 9.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 15
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرک انفو، 8 اپریل2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Caitlin Gurrey"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2019 
  2. "Mackay makes New Zealand comeback after five years"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2019 
  3. "1st T20I (D/N), India Women tour of New Zealand at Wellington, Feb 6 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2019