کیپ ڈورسٹ کینیڈا کی ریاست نُناوُت کی ایک آبادی ہے۔ یہ آبادی بیفن آئی لینڈ کے جنوبی سرے پر واقع ہے۔ مقامی زبان میں اس آبادی کے نام کا مطلب "بلند پہاڑ" بنتا ہے۔

آبادی

ترمیم

2006ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 1236 افراد پر مشتمل تھی۔ اس علاقے کے لیے کیپ ڈورسٹ ائیرپورٹ موجود ہے۔

نگار خانہ

ترمیم