ہندوستانی رزمیہ مہابھارت میں کیچک ویراٹ کے عہد میں متسیہ کا سپہ سالار تھا۔ کیچک ایک انتہائی طاقت ور اور بے انتہا قوت والا انسان تھا۔ کیچک نے ویراٹ کے عہد میں مملکت کو کئی بار دشمنوں سے بچایا تھا۔

کیچک دروپدی کے ساتھ

حوالہ جاتترميم