کے ووڈز ویسٹ انڈین کے سابق کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1954ء میں ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ کھڑے تھے۔ [1]

کے ووڈز
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1954)
ماخذ: کرک انفو، 17 جولائی 2013ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "K. Woods"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2013