کے ٹی این نیوز یا کاوش ٹیلی وژن نیوز پاکستان کا سندھی زبان کا خبروں کا چینل ہے۔ کے ٹی این نیوز کاوش گرپ کی ملکیت ہے جس کا سربراہ علی قاضی ہے۔ اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی دوسرے ٹی وی چینلوں میں کے ٹی این اور کشش شامل ہیں۔

کے ٹی این نیوز
KTN News
ملکپاکستان
نیٹ ورککے ٹی این
ہیڈ کوارٹرکراچی
پروگرامنگ
زبانسندھی
ملکیت
مالککاوش گروپ
تاریخ
بانیعلی قاضی

اہم پروگرام ترمیم

  • ایشو (میزبان: مصطفیٰ جروار)
  • مزاح گیری
  • سندھ راؤنڈاپ

مزید ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم