ک سے اردو محاورے
- کاٹ کھانا۔
- کاٹ کھانے کو دوڑنا۔
- کاٹھ کے گھوڑے دوڑانا۔
- کٹھ پتلی۔
- کاٹھ کی ہنڈیا بار بار نہیں چڑھتی۔
- کاسہ لیسی۔
- کافور ہو جانا۔
- کالا منہ ہونا۔
- کالی پیلی آنکھیں کرنا۔
- کام چوپٹ ہو جانا۔
- کان پر جوں نہ رینگنا۔
- کان پر ہاتھ دھرنا۔
- کان کھڑے کرنا۔
- کان میں پارہ بھرنا۔
- کانا پھوسی کرنا۔
- کتے کی موت مرنا۔
- کچے گھڑے میں پانی بھرنا۔
- کوزہ میں دریا بند کرنا۔
- کوا چلا ہنس کی چال، اپنی چال بھی بھول گیا