گاؤں بڈو

شکارپور، سندھ کا ایک گاؤں

بَڈَو (سندھی:بَڊو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کے تحصیل گڑھی یاسین کا ایک گائوں ہے۔[1] گاؤں کے بارے میں پیر علی محمد راشدی نے اپنی کتاب اہے ڈینھں اہے شینھں(اھي ڏينھن اھي شينھن) میں لکھا ہے کہ "رتوڈیرو سے شکارپور جاتے ہوئے بیچ میں آنے والے ڈکھن اور بڈو کے گاؤں بہت مردم خیز ثابت ہوئے۔۔۔"[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. انسائیکلوپیڈیا سندھیانہ، جلد اول، سندھی زبان کا با اختیار ادارہ، حیدرآباد، سندھ۔
  2. اہے ڈینھں اہے شینھں، مصنف علی محمد راشدی، سندھی ادبی بورڈ، جامشورو، سندھ۔