گال گلیڈی ایٹرز
سری لنکن کرکٹ ٹیم
گالے گلیڈی ایٹرز سری لنکا کی ایک فرنچائز پروفیشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم ہے جو لنکا پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ ندیم عمر جو پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ہیں، نے 2020ء میں فرنچائز خریدی۔ پاکستان کے تجربہ کار کرکٹ کھلاڑی، وسیم اکرم ٹیم کے مینٹور ہیں جبکہ معین خان اور اعظم خان بالترتیب ٹیم کے کوچ اور منیجر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ [1] پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بطور مارکی غیر ملکی کھلاڑی سائن اپ کر لیا۔ [2]
فائل:Galle Gladiators.png | ||
عرف | پرپل فورس | |
---|---|---|
لیگ | لنکا پریمیئر لیگ | |
افراد کار | ||
کپتان | کشل مینڈس | |
کوچ | معین خان | |
مالک | ندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس) | |
معلومات ٹیم | ||
شہر | گال، جنوبی صوبہ | |
انڈگو اور گولڈ | ||
تاسیس | 2020 | |
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم | ||
تاریخ | ||
ایل پی ایل جیتے | 0 | |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Khaliq، S. (19 اکتوبر 2020)۔ "Wasim Akram roped in as mentor by Galle Gladiators"۔ Karachi: CricketPakistan.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-22
- ↑ Cricingif Staff (2 ستمبر 2020)۔ "Galle Gladiators sign Shahid Afridi as icon player for Lanka Premier League"۔ Cricingif۔ 2020-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-22