گاڑی
(گاڑیاں سے رجوع مکرر)
گاڑی (Vehicle: انگریزی) کا لفظ ایک ایسی شے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو کسی بھی قسم کے نقل و حمل کے لیے استعمال کی جاتی ہو، عام طور پر اس کے لیے اردو میں گاڑی کا لفظ ادا کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں 1 ارب سے زیادہ گاڑیاں زیرِ استعمال ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 2002 میں دنیا بھر میں 590 ملین کاریں اور 205 ملین موٹر سائیکلیں چل رہی تھیں۔