گاہکوچ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ یہ گلگت سے 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 1998 کی مردم شماری میں گاہکوچ کی آبادی 10,142 ریکارڈ کی گئی۔

گاؤں
سیاسی وجودگلگت بلتستان
ڈویژنگلگت بلتستان
ضلعضلع غذر
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:00)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Government of Pakistan"۔ Tourism.gov.pk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-20

مزید دیکھیے

ترمیم