گاہکوچ
(گاہ کچ سے رجوع مکرر)
گاہکوچ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ یہ گلگت سے 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 1998 کی مردم شماری میں گاہکوچ کی آبادی 10,142 ریکارڈ کی گئی۔
گاؤں | |
سرکاری نام | |
سیاسی وجود | گلگت بلتستان |
ڈویژن | گلگت بلتستان |
ضلع | ضلع غذر |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:00) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Government of Pakistan"۔ Tourism.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012
مزید دیکھیے
ترمیم
|
|