گتکا سکھوں کا ایک روایتی کھیل ہے۔ اسے فنون سپہ گری کا ایک حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ مختلف مواقع پر اس کھیل کا بھارت اور پیرونی ممالک میں مظاہرہ کیا جاتا ہے۔[1]

یوبا شہر میں روایتی فن سپہ گری اور قدیم کھیل گتکے کا ایک سکھ نوجوان مظاہرہ کرتے ہوئے۔

گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کتکے کا مظاہرہ

ترمیم

بھارت اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں سکھ برادری گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقعے تقریبات منعقد کرتے ہیں اور یہ دن بڑے عقیدت اور احترام سے منایا جا جاتا ہے۔ اس موقعے پر نوجوان سکھ روایتی فن گتکے کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں جس لوگ بڑے شوق سے دیکھتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم