اصطلاح گجراتی مسلمان عام طور پر ایک ہندوستانی مسلمان ،جو بھارت کی ریاست گجرات کا باشندہ ہو ، کے لیے مستعمل ہے۔ زیادہ تر گجراتی مسلمانوں کی مادری زبان گجراتی زبان ہے، لیکن کچھ مسلم برادری جیسے مومن انصاری ، میمن ، [1] گجراتی شیخ [2] [3] اور دیگر کی مادری زبان اردو ہے ۔ گجراتی مسلمانوں کی اکثریت سنی ہے اور شیعہ گروہ اقلیت میں ہیں ۔

  1. Gazetteer of the Bombay Presidency, Gujarat Population: Musalmans and Parsis, Volume IX pages 13 to 14 Government Central Press, Bombay
  2. "Parzor | The UNESCO Parsi Zoroastrian Project"۔ Unescoparzor.com۔ 15 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015 
  3. People of India Gujarat Volume XXII Part One Editors R. B Lal, P.B.S.V Padmanabham, G Krishnan and M Azeez Mohideen pages 74 to 77