گجر گڑھی
گجر گڑھی (انگریزی: Gujar Garhi) ضلع مردان کا ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ جو مالاکنڈ روڈ پر واقع ہے۔ جس میں اکثریت لوہاروں کی ہیں۔[1]
گاؤں and union council | |
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مردان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gujar Garhi"
|
|