گرداس مان پنجابی گلوکار، موسیقار اور اداکار ہے، یہ 4 جنوری 1957 کو مکتسر بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 1980 میں انھیں اس وقت مشہوری ملی جب ان کا گانا دل دا معاملہ ریلیز ہوا، ان کی اب تک 27 البم اور 200 گانے ریلیز ہو چکے ہیں، گرداس مان نے پنجاب کے بارے میں گانے ے گائے اور ان پنجابی گانوں کی وجہ سے ان کو پوری دنیا میں مشہوری ملی۔

گرداس مان
گرداس مان ایک کتاب کی تقریب میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1957-01-04) 4 جنوری 1957 (عمر 67 برس)پنجاب، ہندوستان
اصنافلوک موسیقی
پیشےموسیقار، گلوکار، فن کار
سالہائے فعالیت1980–اب تک
ویب سائٹhttp://www.gurdasmaan.com, http://www.YouTube.com/GurdasMaan

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم