ضلع سری مکتسر صاحب
(ضلع مکتسر سے رجوع مکرر)
ضلع سری مکتسر صاحب (Sri Muktsar Sahib district) (گرمکھی: ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت سری مکتسر صاحب شہر ہے۔ سری مکتسر صاحب کا سابقہ نام مکتسر ہے اسی طرح ضلع سری مکتسر صاحب کا کا سابقہ نام ضلع مکتسر ہے۔[1]
ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع سری مکتسر صاحب | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | سری مکتسر صاحب |
ہیڈکوارٹر | سری مکتسر صاحب |
تعلقہ | سری مکتسر صاحب تحصیل |
رقبہ | |
• کل | 2,615 کلومیٹر2 (1,010 میل مربع) |
بلندی | 184 میل (604 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 902,702 |
• کثافت | 348/کلومیٹر2 (900/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | گرمکھی |
• علاقائی | پنجابی |
• دیگر | انگریزی, اردو اور ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 152114 |
ٹیلی فون کوڈ | 01633 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 30 |
جنسی تناسب | 1000/891 ♂/♀ |
خواندگی | 69% |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Prabhjot Singh (31 جنوری 2010)۔ "Muktsar is now Sri Muktsar Sahib"۔ The Tribune, Chandigarh۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-23
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ضلع سری مکتسر صاحب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |