گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ
گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ (انگریزی: Gurdwara Shaheed Bhai Taru Singh) ایک سکھ گردوارہ ہے جو نولکھا بازار لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔
گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ | |
---|---|
عمومی معلومات | |
معماری طرز | سکھ طرز تعمیر |
شہر یا قصبہ | نولکھا بازار، لاہور |
ملک | پنجاب، پاکستان |
متناسقات | 31°34′44″N 74°19′55″E / 31.578997°N 74.331910°E |
آغاز تعمیر | 1747 |
تکمیل | 1748 |