گرین انٹرٹینمنٹ
(گرین انٹرٹینمینٹ سے رجوع مکرر)
گرین انٹرٹینمینٹ (انگریزی: Green Entertainment پاکستان کا ایک انٹرٹینمینٹ چینل ہے جو آئی ایس پی آر(انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) کے زیر انتظام وجود میں آیا ہے۔ اس چینل کو مورخۂ 10جولائی 2023ء کو باقاعدہ چینل کے طور پر لانچ کیا گیا ہے۔اس پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینل کا مقولہ ہے ؛"کیونکہ میں گرین ہوں"۔
کیونکہ میں گرین ہوں | |
ملک | پاکستان |
---|---|
تاریخ | |
آغاز | 10 جولائی 2023ء |
تاریخ
ترمیماس چینل کا آغاز کرنے سے بہت پہلے اس چینل کے لیے ایک گانا کیونکہ میں گرین ہوں کے عنوان سے ریلیز ہوا۔ اس گانے کی خاص بات یہ تھی اس گانے میں پاکستان کے مایہ ناز گلوکار وں نے حصہ لیا اور گلوکاری کی۔ اس گانے کے کمپوزر ساحر علی بگا ہیں۔ اس چینل کے ساؤنڈ ٹریک کے ساتھ ہی اور ویڈیوز بھی جاری کی گئی جو اخلاقی اور معاشرتی حقوق کے بارے میں درس دیتی ہے۔
فہرست ڈراما سیریل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت
- ↑ Images Staff (March 27, 2023)۔ "The trailer for drama-comedy 101 طلاقیں starring Zahid Ahmed is out now"۔ Dawn
- ↑ "Feroze Khan's return to TV after controversy"۔ Samaa TV۔ April 29, 2023
- ↑ "Netizens take jabs at Green Entertainment's new offering"۔ The Express Tribune۔ April 19, 2023
- ↑ Images Staff (April 19, 2023)۔ "Upcoming TV show College Gate looks like a breath of fresh air"۔ Dawn
- ↑ Images Staff (March 30, 2023)۔ "Ahmed Ali Akbar and Mansha Pasha's upcoming drama [[ایڈیٹ]] is an ode to misfits"۔ Dawn وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)
- ↑ "Kashif Nisar's upcoming drama serial 'Kabli Pulao' trailer out"۔ Daily Times۔ May 6, 2023۔ 05 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2023
- ↑ Images Staff (May 3, 2023)۔ "All the stars set to star in upcoming anthology TV series Siyaah"۔ Dawn