اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گرین لینڈ شارک


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Somniosus
نوع: microcephalus
سائنسی نام
Somniosus microcephalus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Marcus Elieser Bloch اور Johann Gottlob Theaenus Schneider   ، 1801  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Range of the Greenland shark

مرادفات
* Squalus squatina (non کارل لینیس، 1758)
  • Squalus carcharis (Gunnerus، 1776)
  • Somniosus brevipinna (Lesueur, 1818)
  • Squalus borealis (Scoresby, 1820)
  • Squalus norvegianus (Blainville، 1825)
  • Scymnus gunneri (Thienemann, 1828)
  • Scymnus glacialis (Faber, 1829)
  • Scymnus micropterus (Valenciennes، 1832)
  • Leiodon echinatum (Wood, 1846)

گرین لینڈ شارک (انگریزی: Greenland shark) شمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک شارک ہے۔ حالیہ دور میں ملنے والی ایک گرین لینڈ شارک کی عمر 512 سال بھی معلوم کی گئی ہے۔اس کی خوراک میں زیادہ تر مچھلیاں ہی شامل ہوتی ہیں لیکن اس قسم کی دوسری مچھلیوں کے معدے میں رینڈیئر اور گھوڑے کی ہڈیاں بھی ملیں جن سے یہ ظاہر ہوا کہ یہ شکار کرنا بھی پسند کرتی ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Kulka, D.W.، Cotton, C.F.، Anderson, B.، Derrick, D.، Herman, K. & Dulvy, N.K. (2020)۔ "Somniosus microcephalus"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ 2020: e.T60213A124452872 
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 13 جون 1996
  3.    "معرف Somniosus microcephalus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2024ء 

بیرونی روابط ترمیم