گریٹر ہیوسٹن میں ہوائی اڈوں کی فہرست

ریاست ہائے متحدہ کا چوتھا بڑا شہر ہونے کی وجہ سے ہیوسٹن میں بہت سے ہوائی اڈے ہیں۔۔ یہاں چند اہم ہوائی اڈوں کا ذکر:

فہرست

ترمیم
ہوائی اڈا نام مقام آئی اے ٹی اے آئی سی اے او ایل آئی ڈی رن وے کی طویل ترین لمبائی (فٹ)
جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ ہیوسٹن IAH KIAH IAH 12,001
ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ ہیوسٹن HOU KHOU HOU 7,602
ٹیکساس گلف کوسٹ ریجنل ہوائی اڈا Angleton/لیک جیکسن، ٹیکساس LJN KLBX LBX 7,000
سکولز انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایٹ گیلویسٹن Galveston GLS KGLS GLS 6,001
ایلنگٹن ایئر پورٹ (ٹیکساس) ہیوسٹن EFD KEFD EFD 9,001
ویسٹ ہیوسٹن ہوائی اڈا Unincorporated Western Harris County IWS KIWS IWS 3,953
ہیوسٹن ساؤتھ ویسٹ ایئرپورٹ Arcola KAXH AXH 5,002
لون سٹار ایگزیکٹو ہوائی اڈا کونرو، ٹیکساس CXO KCXO CXO 7,501
پئیرلینڈ ریجنل ایئرپورٹ Unincorporated Brazoria County KLVJ LVJ 4,313
شوگر لینڈ ریجنل ہوائی اڈا Sugar Land SGR KSGR SGR 8,000
ڈیوڈ وین ہکس میموریل ہوائی اڈا Tomball DWH KDWH DWH 7,009
لا پورٹے میونسپل ایئرپورٹ (ٹیکساس) لا پورت، ٹیکساس T41 4,165
چیمبرز کاؤنٹی ہوائی اڈا Unincorporated Chambers County T00 3,005
کلیولینڈ میونسپل ہوائی اڈا (ٹیکساس) کلیولینڈ، ٹیکساس 6R3 5,001
لبرٹی میونسپل ہوائی اڈا لبرٹی، ٹیکساس T78 3,801
Alvin Airpark Alvin, Texas 6R5 1,500
Flyin Tiger Airport Angleton 81D 2,261
Bailes Airport Angleton 7R9 2,060
بےٹاؤن ایئرپورٹ بےٹاؤن، ٹیکساس HPY KHPY HPY 4,334
آر ڈبلیو جے ایئرپارک Beach City, Texas 54T 5,035
Ward Airpark Beasley 5T0 3,110
Covey Trails Airport Fulshear X09 3,352
Dry Creek Airport Cypress, Texas TS07 3,580
ہیوسٹن ایگزیکٹو ایئرپورٹ Brookshire, Texas KTME TME 6,610
ڈین جونز انٹرنیشنل ایئرپورٹ Tomball T51 3,440
فلائنگ بی ایئرپورٹ Unincorporated Brazoria County 39R 2,100
ہیوسٹن فورٹ بینڈ ایئرپورٹ Unincorporated Fort Bend 2H5 4,400
سیک-او-گرینڈے ایکروپورٹ Unincorporated Harris County 9X9 3,950
Wolfe Airpark Manvel 3T2 2,910
سکائی وے مینور ایئرپورٹ Pearland T79 2,550
Lane Airpark Rosenberg, Texas T54 3,200
اسکائی ڈایو ہیوسٹن ہوائی اڈا Unincorporated Waller County 37XA 4,190
Gloster Aerodrome Sealy, Texas 1XA7 3,350

حوالہ جات

ترمیم