گریگوری پنکس ایک امریکی ماہر حیاتیات تھا جو نیو جرسی میں وڈبائن کے علاقے میں 1903ء میں پیدا ہوا۔ وہ روسی یہودی والدین کی اولاد تھا۔ کارنل سے اس نے گریجویشن کی۔ 1927ء میں ہارورڈ سے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں اس نے متعدد اداروں میں کام کیا جس میں ہارورڈ اور کیمبرج کے ادارے شامل ہیں۔ وہ چند سال کلارک میں پروفیسر ہو گیا۔

گریگوری پنکس
(انگریزی میں: Gregory Goodwin Pincus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1903ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1967ء (64 سال)[8][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نارتھ بورو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی [10]
کورنیل یونیورسٹی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر فعلیات ،  حیاتی کیمیا دان ،  طبیب ،  ماہر حیاتیات [11]،  سائنس دان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتیات [14]،  تحقیق [14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی [10]،  کلارک یونیورسٹی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1939)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علمی خدمات

ترمیم

1944ء میں اس نے "وارکسٹر فاؤنڈیشن برائے تجرباتی حیات" کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ بعد میں وہ طویل عرصے تک ان لیبارٹریز کا پروفیسر رہا۔اس نے قریب 250 سائنسی مقالے اور ایک کتاب "تولید زرخیزی کی فتح" بھی لکھی جو 1965ء میں چھپی۔

وجہ شہرت

ترمیم

گریگوری پنکس ہی وہ امریکی ماہر حیاتیات ہے جس نے دفع حمل کی گولی میں بنیادی کردار ادا کیا۔اس گولی کی دوہری افادیت ہے۔ ایک تو یہ کہ وہ دنیا جو کثرت آبادی کے خوف سے تھرا رہی تھی۔وہاں اس گولی کی اہمیت اظہر من الشمس سے کم نہیں۔ جبکہ دوسری طرف یہ امر بھی تسلیم شدہ ہے کہ اس گولی کی ایجاد سے زنا کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا۔ مرد و عورت میں بغیر شادی کے جسمانی تعلق قائم کرنے کا رجحان بڑھا۔ اس سے قبل غیر شادی شدہ عورتوں کو حمل کا خوف رہتا۔ مگر اس گولی کی ایجاد سے وہ آزادانہ اپنی جسمانی لذت حاصل کرنے لگیں۔

اس پہلی ضبط تولید گولی (Envoid) سے پہلے بھی دفع حمل کی قابل اعتبار تدابیر مروج تھیں۔ اکثر معالج پہلے ڈایافراگرام(Diaphragram)کا مشورہ دیتے۔ مگر ماضی میں اور آج بھی خواتین اس سے اجتناب برتی ہیں۔ لہٰذا گذشتہ برسوں میں لاکھوں امریکی خواتین نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے اس گولی کا استعمال کیا۔

وفات

ترمیم

اپنی زندگی میں پنکس کو کئی سائنسی اعزازات سے نوازا گیا۔ وہ 1967ء میں بوسٹن میں فوت ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/13332446X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gregory-Pincus — بنام: Gregory Pincus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pk0h8p — بنام: Gregory Goodwin Pincus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6814316 — بنام: Gregory Pincus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pincus-gregory — بنام: Gregory Pincus
  6. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14066138c — بنام: Gregory Pincus — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0050984.xml — بنام: Gregory Goodwin Pincus
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/13332446X — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/13332446X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب پ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/gregory-pincus/
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20020107824 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14066138c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20020107824 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20020107824 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022