جان گریگ ولیمسن (پیدائش: 28 دسمبر 1968ء گلاسگو) ایک سکاٹ لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر ہیں۔ 1989ء میں اپنی پہلی کیپ جیتنے کے بعد ولیمسن نے 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں اور 1997ء سے لے کر آٹھ سال تک آئی سی سی ٹرافی میں بھی کھیلا ہے جس نے 1996ء میں سکاٹ لینڈ کے "سال کے بہترین کرکٹرز" میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ سکاٹ لینڈ کے لیے تمام طرز میں 150 کیپس تک پہنچنے والے پہلے شخص تھے۔ ولیمسن ایک قابل وکیل ہیں۔ [1]

گریگ ولیمسن
ذاتی معلومات
پیدائش (1968-12-20) 20 دسمبر 1968 (عمر 55 برس)
گلاسگو، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 2
رنز بنائے - 11
بیٹنگ اوسط - 5.50
100s/50s - 0/0
ٹاپ اسکور - 10
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ - 0/0
ماخذ: ای ایس پی این، 19 اپریل 2007

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Where are they now? Scotland – 1998 NatWest Trophy giantkillers"۔ The Cricket Paper۔ 17 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019