گزرگاہ
گزرگاہ (thoroughfare) آمد و رفت کی ایک ایسی جگہ جو دو مقامات کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے۔ شاہراہیں، سڑکیں اور پگڈنڈیاں‘ گزرگاہ کی اقسام ہیں جو مختلف قسم کے عام آمدرفت (general traffic) کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ اِس اِصطلاح سے مُراد کسی خاص راستے کو استعمال کرنے کا قانونی حق بھی ہو سکتا ہے۔
اقسام
ترمیممحرکی راستے
ترمیم- شاہراہیں
- سڑکیں
- اور کئی دیگر سڑک کی اقسام
غیر محرکی راستے
ترمیم- گھڑ رستہ (bridle path)، شہ سواری کے لیے مخصوص، جسے عموماً پدات (pedestrian) اور چرخ سواران (cyclists) بھی استعمال کرتے ہیں۔
- چرخ راستہ (cycleway)، چرخ سواری (cycling) اور عموماً پدات کے لیے
- پیدل راستہ (footpath)
- ساحل رستہ (foreshore way)
- سبز راستہ (greenway)
- پیادہ روی جادہ (hiking trail)
- طویل فاصلی جادہ (long-distance trail)
- مشی جانب (sidewalk)، سڑک کے کنارے چلنے کے لیے راستہ
- جوتا برفانی جادہ (snowshoe trail)
- دوڑ دورہ (running course)
- جادہ (trail)، جنگلی یا دُور دراز علاقہ سے گزرتی ہوئی دشوار گزار راہ