آبنائے (Strait) عام طور پر ایک قدرتی طور پر تشکیل شدہ جسم آب ہے جو دو بڑے جہاز رانی کے قابل اجسام آب کو ملاتی ہے۔