' گِل' ایک جٹ قبیلہ ہے، جو برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ گل جٹوں کاایک بہادر قبیلہ ہے۔جٹ برادری میں سب سے بڑا قبیلہ گِل ہے

۔ جو آن کی خاطر اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتے۔ یہ برصغیر میں قیام پزیر ہیں۔ یہ پنجاب میں کثیر تعد میں ہیں۔ یہ لوگ بڑے بہادر، مہمان نواز اور زبان کے پکے ہوتے ہیں۔ شجاعت اور بہادری ان کی اصل پہچان ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم