اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Glyptodon
دور: Pleistocene

Fossil specimen in ویانا at the Naturhistorisches Museum

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانورia
جماعت: ممالیہia
الرتبة العليا: Xenarthra
طبقہ: Cingulata
خاندان: Glyptodontidae
جنس: Glyptodon
Owen, 1839
سائنسی نام
Glyptodon[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Richard Owen   ، 1839  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع
  • G. clavipes Owen, 1839
  • G. elongatus Burmeister, 1866
  • G. euphractus Lund, 1839
  • G. munizi Ameghino, 1881
  • G. reticulatus Owen, 1845
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گلائپٹوڈون(یونانی "ترشیدہ دانت")ایک بڑا سا ممالیہ جانور تھا جو کچھوے کی طرح  سخت پشت رکھتا تھا۔ اس کا تعلق گلائپٹوڈونٹیدائی خاندان سے تھا  جو آرماڈلوس سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی جسامت پرانے دور  کے  ولکس ویگن بیٹل گاڑی  کے برابر ہوتی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جنوبی امریکا میں انسانوں کی آمد کے محض ایک ہزارسال کے اندر ہی انسانون نے اس کا شکار کر کہ اسے ناپید کر دیا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Glyptodon دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)