گلستان، شیخ شرف الدین مصلح سعدی شیرازی (متوفی 691ھ/1291ء) کے کلام اور حکایات کا مجموعہ ہے۔ یہ فارسی زبان میں کلاسیکی ادب کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ اس کا کئی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکا ہے اور علمی مدارس کے نصاب میں ایک طویل عرصے سے شامل ہے۔

گلاب کے باغ میں سعدی

حوالہ جات ترميم

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود ،ص- 1291