گلشن اقبال، کراچی
گلشن اقبال پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور تجارتی علاقہ ہے جو گلشن ٹاؤن، ضلع کراچی شرقی میں واقع ہے۔گلشن اقبال گوٹھ ایک قدیمی گوٹھ ہے جو اقبال خاصخیلی کے نام سے منسوب ہے اس کا تعلق ہرگز علامہ محمد اقبال سے نہیں ہے، اقبال گوٹھ آزادی سے قبل بھی موجود تھا۔[2]
گلشن اقبال، کراچی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | کراچی |
متناسقات | 24°55′00″N 67°05′00″E / 24.91666667°N 67.08333333°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7046044 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ گلشن اقبال، کراچی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ Gulberg Town – Government of Karachi آرکائیو شدہ 2007-08-25 بذریعہ وے بیک مشین