گلشن ٹاؤن یا گلشن اقبال ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گلشن، کا ایک انتظامی قصبہ ہے۔ اس کے علاقوں میں سہراب گوٹھ، گلستانِ جوہر کے علاقے شامل ہیں۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق گلشن اقبال سب ڈویژن کی آبادی نو لاکھ تہتر ہزار 973,314 افراد پر مشتمل ہے۔


Gulshan Town
گلشن ٹاؤن
سرکاری نام
گلشن ٹاؤن کراچی حدود
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ماتحتضلع گلشن
تشکیل1972؛ 52 برس قبل (1972)
درجہ قصبہ2001
تحلیل2011
فعال2015
مرکزی دفترڈی ایم سی شرقی
تعداد انجمن مجلس
۸
  • عیسٰی نگری
    حسن اسکوائر
    جمالی کالونی کالونی
    ضیاء الحق کالونی
    نیو دھوراجی
    میٹرو ویل-۳
    شانتی نگر
    نیشنل اسٹیڈیم
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم
 • صدر قصبہڈاکٹر فواد احمد
 • حلقہاین اے-236 (کراچی شرقی-2)
رقبہ
 • کل29 کلومیٹر2 (11 میل مربع)
بلندی40 میل (130 فٹ)
بلند ترین  پیمائش175 میل (574 فٹ)
پست ترین  پیمائش3 میل (10 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء)
 • کل973,314
 • کثافت33,775.93/کلومیٹر2 (87,479.3/میل مربع)
نام آبادیکراچی والے
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک75300
ٹیلی فون کوڈ021
آیزو 3166 رمزPK-SD

علم آبادیات

ترمیم


 

گلشن اقبال سب ڈویژن کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  اردو (60.55%)
  سندھی (10.04%)
  پنجابی (8.84%)
  سرائیکی (7.95%)
  پشتو (5.18%)
  بلوچی (2.48%)
  دیگر (4.93%)

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق گلشن اقبال سب ڈویژن کی آبادی 973,314 ہے جن میں 589,350 افراد اردو بولتے ہیں۔