گلشہر میٹرو اسٹیشن
گلشہر میٹرو اسٹیشن تہران میٹرو لائن 5 کا سابقہ مغربی سرا ہے۔ [1] [2] یہ کرج کے جنوب مغرب میں مہرشہر میں واقع ہے۔ دسمبر 2019ء میں لائن 5 کو اس اسٹیشن سے آگے مغرب میں ہشتگرد تک بڑھا دیا گیا ہے۔ [3]
Tehran Metro Station Karaj Metro Station | ||
محل وقوع | Golzar Boulevard, District 5, Karaj, Karaj County Alborz Province, Iran | |
متناسقات | 35°49′30″N 50°55′58″E / 35.8250°N 50.9329°E | |
انتظامیہ | Tehran Urban and Suburban Railways Organization (Metro) | |
روابط |
| |
تعمیرات | ||
گہرائی | Surface | |
تاریخ | ||
عام رسائی | 1377 H-Sh (1998) | |
خدمات | ||
|
خدمات
ترمیم- اے ٹی ایم بینک
- ٹیکسی اسٹیشن
- سپر مارکیٹ
- مزار
- گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے مخصوص جگہ
- بس ٹرمینل
- ایسکلیٹر
- پے فون
- بیت الخلاء
- سنیک بار
سہولیات
ترمیماسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشین، ٹیکسی اسٹینڈ، پے فون کی سہولت موجود ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tehran Metro stations list"۔ subway.umka.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-23
- ↑ "نقشه مترو"۔ metro.tehran.ir۔ 2019-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-02
- ↑ "President Rouhani inaugurates the Karaj-Hashtgerd new Metro Line". iranpress.com (انگریزی میں). Retrieved 2020-09-29.