گلف الکبیر نیشنل پارک
گلف الکبیر نیشنل پارک (GKNP) ( عربی: محمية الجلف الكبير) ایک قومی پارک ہے جو دور دراز اور انتہائی خشک وادی الجدید گورنریٹ، مصر میں واقع ہے۔ سنہ 2007ء میں قائم کیے گئے اس پارک کا کل رقبہ 48533 مربع کلومیٹر ہے ہے، جو مصر کے کل رقبے کا تقریباً 5 فیصد بنتا ہے۔ اس کی حد بندی مغرب میں لیبیا اور جنوب میں سوڈان کی سرحد تک ہے۔ [1] اس وقت پارک کے اندر نہ کوئی انسانی بستی ہے اور نہ کوئی سہولیات۔
گلف الکبیر نیشنل پارک Gilf Kebir National Park | |
---|---|
مقام | محافظہ وادی جدید, مصر |
رقبہ | 48,533 کلومیٹر2 (18,739 مربع میل) |
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Features of the Gilf Kebir National Park Retrieved 2020/04/20.