گلوب تھیٹر
گلوب تھیٹر لندن کا ایک تھیٹر تھا جو ولیم شیکسپیئر سے منسلک تھا۔ اس کو شیکسپیئر کی ڈراما کمپنی لاررڈ چیمبرلین مین نے 1599ء میں تعمیر کیا تھا ۔ 29 جون 1913 میں یہ عمارت آگ کی نذر ہو گئی تھی اور تاہم جون 1614 تک اس کو دوبارہ تعمیر کر لیا گیا تھا ۔ اس کو ایک فرمان کے ذریعہ 1642 میں بند کر دیا گیا تھا ۔ [1] [2] موجودہ دور میں اس کا نام شیکسپیئر ز گلوب ہے ، جس کا افتتاح 1997 میں ہوا ہے۔