گلڈانک (انگریزی: Bulldog) کتوں کی ایک اوسط قامت نسل ہے جسے انگریز گلڈانک یا برطانوی گلڈانک بھی کہا جاتا ہے۔ گلڈانک کی دوسری نسلوں میں امریکی گلڈانک اور فرانسیسی گلڈانک بھی مشہور ہیں۔ گلڈانک نسل کے کتے بھاری اور مضبوط قد کاٹھ کے حامل ہوتے ہیں اور ان کا چہرہ جھریوں بھرا ہوتا ہے جس پر مخصوص قسم کی چپٹی ناک ہوتی ہے۔[4] ان کی پیدائش کے تمام ریکارڈ کی دیکھ بھال امریکی کینل کلب (اے کے سی)، دی کینل کلب (برطانیہ) اور یونائیٹڈ کینل کلب (یو کے سی) کرتے ہیں۔

گلڈانک
نر انگریز گلڈانک
دیگر نامانگریز گلڈانک،
برطانوی گلڈانک
ملک جہاں سے آغاز ہواانگلستان[1]
نوٹمملکت متحدہ (برطانیہ) کا قومی جانور
کتا (Canis lupus familiaris)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Wilcox، Charlotte (1999)۔ The Bulldog۔ Capstone Press۔ ص 5۔ ISBN:978-0-7368-0004-4
  2. "Get to Know the Bulldog" آرکائیو شدہ 22 دسمبر 2015 بذریعہ وے بیک مشین, 'The American Kennel Club', Retrieved 29 May 2014