گلگت بلتستان میڈیکوز یونین

گلگت بلتستان میڈیکوز یونین(جی بی ایم یو) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے طبی کالجز میں زیر تعلیم ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ اس کا قیام 23 اپریل 2019 میں آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں عمل میں لایا گیا۔ اس تنظیم کے بنیادی مقاصد میں آزاد کشمیر میں زیر تعلیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلبہ کے درمیان ہم آہنگی اور اتفاق پیدا کرنا اور ان کے مفادات کی تحفظ کرنا ہے۔

گلگت بلتستان میڈیکوز یونین
گلگت بلتستان میڈیکوز یونین
گلگت بلتستان میڈیکوز یونین


مخفف GBMU
صدر دفتر پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ
تاریخ تاسیس 13 مارچ 2019
مقام تاسیس راولاکوٹ
قسم طلبہ تنظیم
مقاصد گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طب و دندان سازی کے طلبہ میں اتحاد
چئیرمن ڈاکٹر عبد الرحمن قاضی
وائس چیئرمین ڈاکٹر عالیہ رحمان
صدر صدر
نائب صدر نائب صدر
سربراہ میڈیا ڈاکٹر واصف منیر
وابستگیاں پونچھ میڈیکل کالج

آئین کی منظوری ترمیم

22 ستمبر کو راولاکوٹ شہر میں منعقد اجلاس میں تنظیم کے آئین کی حتمی منظوری دی گئی۔

انتخابات ترمیم

  • 2020 کے انتخابات

26 ستمبر کو چئیرمن کے عہدے کے لیے انتخابات ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

[1]

  1. http://tehreernews.com/Stories/23721