پونچھ میڈیکل کالج پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل راولاکوٹ میں موجود واحد طبی تعلیم کا ادارہ یے۔ اس میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز 2013 میں ہوا۔ یہ کالج تا حال اپنی عمارت اور دیگر بنیادی ڈھانچے سے محروم ہیں۔

پونچھ میڈیکل کالج
پونچھ میڈیکل کالج
پونچھ میڈیکل کالج

معلومات
تاسیس 2012
الحاق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، لاہور
پاکستان میڈیکل کمیشن
نوع عوامی جامعہ طبی مدرسہ
تدریسی زبانیں انگریزی
محل وقوع
إحداثيات 33°50′11″N 73°46′17″E / 33.836312°N 73.771298°E / 33.836312; 73.771298  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر تڑاڑ دیوان، راولا کوٹ
ملک State Of Jammu Kashmir and Tibetan territories
شماریات
طلبہ و طالبات 583 (سنة ؟؟)
خواتین کا تناسب 70٪
ویب سائٹ www.pmcrajk.edu.pk
Map

طلبہ تنظیمیں ترمیم

گلگت بلتستان میڈیکوز یونین

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم