گلگت ہوائی اڈا
35°55′07″N 074°20′01″E / 35.91861°N 74.33361°E
گلگت ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
خدمت | گلگت, صوبہ گلگت بلتستان, پاکستان | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 4,796 فٹ / 1,462 میٹر | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
گلگت ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے دار الحکومت گلگت میں واقع ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا ہے جو گلگت شہر سے تقریباً 2.3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہ ہواٸی اڈا قیام پاکستان کے بعد گلگت کے عوام نے حکومت پاکستان کی ضرویات کی خاطر اپنے کاشت کارزمینوں کو ہواٸی اڈے کی تعمیر کے لیے سرکار کو زمین فراہم کی اور ہواٸی اڈے کی تعمیر کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات بھی انجام دیا اس ہواٸی اڈے کی تعمیر کے موقع پر ایک مذدور بھی رولر کی ذد میں آکر جاں بحق ہو گیا تھا اس ہوٸی اڈے کی تعمیر کے لیے اپنے رہاٸشی گھر اور کاشت کار زمینوں کو حکومت کی دینے والے گھرانوں کو اس وقت کی سرکار نے زمینوں کے معاوضے یا متبادل زمین فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا تادم تحریر ان متاثرہ گھرانوں کو نہ متبادل زمین مل گٸی اور نہ معاوضے ادا کیے گیئے ہیں