گلہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گلہ ضلع صوابی پاکستان میں آباد ایک چھوٹاسا گاؤں ہے جس کی کل ابادی 2000 افراد ہے گلہ دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے۔ جس میں چار مسلمان قومیں آباد ہیں ان میں قریش۔ ڈلی۔ پوندی۔ اور دونڈے آباد ہیں گلہ 5000سال پرانا ہے۔ اس کے مشرق میں پہاڑی سلسلہ ہے جس میں 5000 سال پرانے شہر کے آثار کھنڈر کی شکل میں آباد ہیں۔