گل اشرفی
گل اشرفی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | نجمیطب Asterales |
جنس: | Calendula |
سائنسی نام | |
Calendula officinalis[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
گل اشرفی (انگریزی نام: Marigold) کیلنڈولا جنس کا ایک پودا ہے۔ اس کے پھول پیلے اور مالٹائی رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ موسم بہار کا عام پھول ہے اور باغوں اور سیر گاہوں میں عام اگایا جاتا ہے۔ یہ زیادہ گرمی کی شدت برداشت نہیں کر سکتا اس لیے شدید گرمی کے دنوں ختم ہو جاتا ہے۔اسے اُگانے کے لیے نرم مٹی اور آٹھ انچ کا گملا چُنا جاتا ہے۔
ایوان تصویر
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 921 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358942
- ↑ "معرف Calendula officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء