گل حمید
بھارتی فلمی اداکار
گل حمید خان یا گل حامد (انگریزی: Gul Hamid) (ولادت: 1905ء - وفات: 1936ء) ایک بھارتی فلمی اداکار تھے۔انہوں نے اینگلو انڈین اداکارہ پیشنس کوپر سے شادی کی۔[1]
گل حمید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1905ء |
تاریخ وفات | سنہ 1936ء (30–31 سال) |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
گل حمید کی قبر نوشھرہ میں آمانگڑھ کے ایک پرانے قبرستان میں ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فواد رضا (2015-01-08)۔ "پیشنس کوپر: ماضی کی حورِعرب"۔ ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2024