گنج سلیمان
گنج سلیمان ایک مشہور مہماتی ناول ہے جس کو وکٹورین عہد کے مشہور مصنف ہنری رائڈر ہیگرڈ نے لکھا اور پہلی مرتبہ سنہ 1885ء میں شائع ہوا۔ یہ ناول افریقا کے نامعلوم مقامات اور دریائے یرموک کے قریب اور شمالی اردن میں واقع عفرہ اور دوسرے شامی علاقوں کے ایک پراسرار سفر سے متعلق ہے۔ اس سفر کے افراد جس کے سربراہ ایلن کواٹر مین تھے اپنے گروہ کے ایک ساتھی کے بھائی کو تلاش کرتے ہیں جو غائب ہو گیا تھا۔[1][2][3] اس ناول کی اہم بات یہ ہے کہ یہ افریقا کے واقعات پر مشتمل پہلا تخیلاتی ناول اور گمشدہ دنیا کے متعلق معلومات سے پر ہے۔
مصنف | ہنری رائڈر ہیگرڈ |
---|---|
مترجم | مظہر الحق علوی |
ملک | برطانیہ |
زبان | انگریزی |
سلسلہ | ایلن کواٹر مین سیریز |
صنف | گم شدہ دنیا |
ناشر | نسیم بک ڈپو، لاٹوش روڈ، لکھنؤ |
تاریخ اشاعت | 1955 |
تاریخ اشاعت انگریری | 1885ء |
صفحات | 256 |
قبل ازاں | "ماگیپا دا بلیک" |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Review: King Solomon's Mines by H. Rider Haggard"۔ The Athenaeum (3027): 568۔ 31 October 1885
- ↑ "Archived copy"۔ 2015-12-11۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "radio plays, drama, BBC, Saturday Playhouse, 1990-1998, DIVERSITY website"۔ Suttonelms.org.uk۔ 2017-04-03۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ