دریائے یرموک
دریائے یرموک (Yarmouk River) (عربی: نهر اليرموك; عبرانی: נהר הירמוך; یونانی: Hieromax; لاطینی: Hieromyces) دریائے اردن کا سب سے بڑا معاون دریا ہے۔[2] یہ دریائے اردن تین اہم معاون دریاوں میں سے ایک ہے جو اسے بحیرہ طبريہ اور بحیرہ مردار کے درمیان ملتے ہیں۔ اس کے جنوب میں دریائے زرقا اور وادی موجب واقع ہیں۔ دریائے یرموک وادی اردن کے نزدیک اسرائیل اور اردن کے درمیان سرحد بناتا ہے اور اس سے قبل یہ سوریہ اور اردن کے درمیان بھی سرحد بناتا ہے۔
دریائے یرموک | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اردن سوریہ اسرائیل [1] |
متناسقات | 32°42′32″N 35°41′36″E / 32.708986°N 35.69325°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7839000 |
درستی - ترمیم |
جنگ یرموک جس میں مسلمانوں نے بازنطینی سلطنت کو شکست سی تھی 636ء میں دریا کے جنوبی حصے میں یوئی تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے یرموک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ Jordan • WebBible Encyclopedia • ChristianAnswers.Net
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر دریائے یرموک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |