گندہارا ہندکو بورڈ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ہندکو زبان کی ترویج کا ادارہ ہے یہ ادارہ ہندکو کے ساتھ ساتھ اردو، کھوار اور خیبر پختونخوا میں بولی جانے والی دیگر 26زبانوں کے فروع کے لیے کام کر رہی ہے-