گنزا ربا (جدید مندائی: ࡂࡉࡍࡆࡀ ࡓࡁࡀگنزا ربّا؛ لغوی معنی "عظیم خزانہ") یا سدرہ ربا بمعنی ”عظیم کتاب“ (”ربا“، مطلب عظیم) مندائیوں کا اعتقاد ہے کہ یہ اصلاً آدم کو دیے گئے آسمانی صحیفے ہیں، اس کے محتویات اور عناوین متنوع ہیں۔ یہ کتاب تخلیق کائنات، دعائیں، مخلوقات کا حساب و کتاب اور مختلف قصوں پر مشتمل ہے۔ عراق کے میوزیم اس کا نسخہ موجود ہے۔ 1815ء میں اس کتاب کو پنہاجن سے اور 1867ء میں یہ کتاب لایبزیغ سے شائع ہوئی تھی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mazameen.com (Error: unknown archive URL)، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 اگست 2017ء