گنگا جھیل
گنگا جھیل وادی باغ، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے یہ جھیل سطع سمندر سے 2،942 میٹر (9،655 فٹ)کی بلندی پر واقع ہے یہ ہمالیہ (پیر پنجال) سلسلہ میں گنگا چوٹی کے قریب ہے یہ چھوٹی مگر بہت خوبصوت ہے۔ اس کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور ہیں۔ یہاں سے ایک راستہ پنجال مستانکے خوبصوت میدان میں جاتا ہے جو باغ کا بلند تریں میدان ہے یہ ایک جیپ ٹریک سے باغ سے قابل رسائی ہے۔