پنجال مستان
پنجال مستان نیشنل پارک آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں سطح سمندر سے 8500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 300 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے اپریل تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔
سیاحتی تفریح گاہ | |
ملک | پاکستان |
علاقہ | آزاد کشمیر |
ضلع | باغ |
بلندی | 2,800 میل (9,200 فٹ) |
زبانیں | |
• سرکاری | اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
بیرونی روابط
ترمیم- ہمالیہ وائلڈ لائف فاؤنڈیشن، اسلام آباد، پاکستان [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hwf.org.pk (Error: unknown archive URL)
- کشمیر کے علاقے [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ northernareas.org.pk (Error: unknown archive URL)
- پاکستان کے نیشنل پارک